Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو انتہائی قدم اٹھاسکتے ہیں، گورنر سندھ

کے الیکٹرک لوڈ شیدنگ پر قابو پائے ورنہ انتہائی قدم اٹھاسکتے ہیں، گورنر سندھ کی کے الیکٹرک انتظامیہ کو وارننگ، زرائع کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماداظہر سے ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے شہر قائد میں ہونے والی بدترین لوڈشیڈنگ کی جانب توجہ مبذول کروائی جس پر وفاقی وزیر نے 400 میگا واٹ  اضافی بجلی کی فراہمی کے وعدے کا عزم دہرایا۔ دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ شہری شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیل رہے ہیں۔