Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

صرف اختیاری مضامین کے پیپرز لئے جائیں گے،شفقت محمود

 اس سال امتحان ضرور ہوں گے، طلبہ کے تمام جائز مطالبات تسلیم کریں گے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، وفقی وزیر تعلیم نے پریس کانفرنس میں بتیا کہ پہلے مرحلے میں دسویں اور بارہویں کے امتحان ہوں گے دوسرے مرحلے میں نویں اور گیارہویں کے امتحان ہوں گے، امتحانات کا پہلا مرحلہ 10 جولائی کے بعد شروع ہوگا، اس موقع پر ایک سوال کا جواب میں شفقت محمود کا کہناتھا کہ پہلے نصاف کو 40 فیصد کردیا گیا ہے لیکن پھر بھی نویں اور گیارہویں کے امتحانات اختیاری مضامین اور ریاضی پر مشتمل ہوگا۔