Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کورونا پابندیاں، تاجروں کا سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ

 تاجروں نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا، تاجر رہنمائوں جمیل پراچہ اور شرجیل گوپلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے باعث سختیوں پر وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھا لیکن جواب تک نہیں دیا گیا، جبکہ گورنر تک ہماری رسائی بہت آسان ہے گورنر ہماری بات بھی سنتے ہیں، جمیل پراچہ نے انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چام چھ بجے کے بعد دکانیں سیل کردی جاتی ہیں اور کروڑوں روپے کے جرمانے بھی ادا کرچکے ہیں اس کے باوجود تاجروں کو سرعام تشدد کرکے زلیل کیا جارہا ہے،  ہمیں ایسا نظام نہیں چاہیئے، شرجیل گوپلانی نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سرینا موبائل مارکیٹ کو ڈی سیل کرانے کےلئے ڈیڑھ کروڑ کی رشوت وصول کی گئی،