Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

وطین ٹیلی کام اور چینی کمپنی ہواوے میں معاہدہ

وطین ٹیلی کام نے ملک بھر میں ڈیٹا ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو 10 ٹی بی تک بڑھانے کیلئے ہواوے پاکستان کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔، سی ای او وطین ٹیلی کام  عادل راشد اور سی ای او ہواوے پاکستان مارک مینگ  کے درمیان لاہور میں وطین ٹیلی کام ہیڈ آفس میں معاہدے پر دستخط کیے گئے، معاہدے کے مطابق  ہواوے پاکستان کے 250 شہروں میں وطین ٹیلی کام  کے فائبر انفراسٹرکچر اور ڈیٹا ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو جدید بنانے کے لئے مدد فراہم کریگا جس سے  مستقبل میں بینڈوتھ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 100سے 400تک کی رفتار سے کام کرنے کی صلاحیت حاصل ہو گی۔