Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لئے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا، پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 جون سے 24 جون تک ابوظبی میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہان ہے کہ بقیہ میچز میں 6 ڈبل ہیڈرز کے میچ کھیلے جائیں گے، ڈبل ہیڈرز والے روز پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا جبکہ دوسرا میچ رات 11 بجے کھیلا جائے گا اور سنگل ہیڈرز والے روز میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے ہوگا۔