Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

گلشن اقبال بلاک 4 میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل

گلشن اقبال بلاک 4 میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق، پولیس کے مطابق مقتول کی نوشاد حسین بینک سے ایک لاکھ 95 ہزار روپے نکلواکر جارہا تھا الحاج ریسٹورنٹ کے قریب ڈاکوں نے روک لیا اور مزاحمت پر گولی مار کر قتل کردیا، پولیس کے مطابق مقتول قریب ہی زیر تعمیر عمارت میں ٹھیکیدار کے ساتھ کام کرتا تھا اور عزیزآباد کا رہائشی تھا، واضح رہے کہ چند روز میں لوٹ مار کے دوران قتل کا یہ تیسرا واقعہ ہے