Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

اسلام آباد یونائٹیڈ نے جیت کےلئے پشاورکے سامنے رنزوں کا پہاڑ کھڑا کردیا

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ریکارڈ قائم کردیا، پشاور زلمی کو جیت کےلئے 248 رنز کا ہدف، پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا اسلام آباد یونائٹیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قائم مقام کپتان عمثان خواجہ نے 56 گیندوں پر 13 چوکوں اور3 چھکوں کی مدد سے 105 رنز ناٹ آئوٹ بنائے ، کولن منرو 48، برنڈکنگ 46 اور محمد آصف نے 43 رنز بنائے،میچ کے دوران مجموعی طورپر 13 چھکے اور25 چوکے لگے اس طرح اسلام آباد یونائٹیڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر247 رنز بناکر پی ایس ایل میں اپنا ہی قائم کردہ ریکارڈ توڑ ڈالا جو انہوں نے 2019 میں تین وکٹوں پر 238 رنز بنائے تھے