Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

نیو کراچی، کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر اسکول ٹیچر قتل

نیوکراچی سیکٹر ڈی میں اسکول ٹیچر اور محلے کے لڑکوں کے درمیان معمولی سی بات کے جھگڑے پر 32 سالہ ٹیچر ریحان کو تشدد کر کے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ریحان نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے سبب محلے کے لڑکوں کو گھر کے باہر کرکٹ کھیلنے سے منع کیا تھا جس پر جھگڑا ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے ملزمان فرار ہیں جبکہ 1 شخص کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، ریحان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتول تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑا اور اسکول ٹیچر تھا۔