Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

الہٰ دین اور پویلین اینڈ کلب میں 15 فیصد تجاوزات توڑ دیں، ڈائریکٹر انکروچمنٹ

اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کے سینیئر ڈائریکٹر بشیر صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ نےجو جو ہدایات کی تھیں اس پر عمل کیا جارہا ہے، الٰہ دین پارک، کشمیر روڈ کمپلیکس اور نالوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔

سینئر ڈائریکٹر بشیر صدیقی نے بتایا کہ ہیوی مشینری سے الہ دین شاپنگ مال گرانے کا سلسلہ جاری ہے، الہ دین اور پویلین اینڈ کلب میں 15 فیصد تجاوزات توڑی جاچکی ہیں، شاپنگ مال میں قائم مزید دکانوں کو بھی گرایا جارہا ہے جبکہ پویلین اینڈ کلب کا گیٹ، سکیورٹی چوکی اور دیواروں کو بھی گرادیا گیا ہے، مکمل تعمیرات گرانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔