Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ہاکس بے، 2 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ساحل سمندر ہاکس بے پوائنٹ پر دو افراد ڈوب گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق ہاکس بے فرینچ پوائنٹ پر نہاتے ہوئے دو افراد تیز لہروں میں بہہ گئے، مرنے والے دونوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جن کی شناخت 23 سالہ شعیب ولد عمر اور 55 سالہ شفیق ولد صدیق کے نام سے ہوئی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں