Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

مردم شماری میں ڈنڈی نہیں ڈنڈا مارا گیا ہے، خالد مقبول

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری میں ڈنڈی نہیں ڈنڈا مارا گیا ہے، ہمارے حقوق پر انکروچمنٹ کی جارہی ہے، سندھ سیکریٹریٹ اب سندھی سیکریٹریٹ ہے، مردم شماری کے وقت سپریم کورٹ کا حکم تھا کہ کراچی کی تمام اکائیوں کا شامل کیا جائے لیکن ایسا نہیں ہوا۔

کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب پانی، بجلی اور دیگر مسائل بھی ہیں اس شہر میں، آپ سے اپیل ہے کہ ان معاملات کو بھی دیکھیں، صرف غریب لوگوں کے مکانات گرائے جارہے ہیں جبکہ کراچی کی زمینوں پر اربوں روپے کی تجاوزات ہورہی ہے۔