Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ایم کیو ایم کا غیرقانونی تعمیرات،قبضوں پر کمیشن بنانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم نے شہر میں قبضوں کے حوالے سے سپریم کورٹ سے کمیشن کا مطالبہ کردیا، بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم سمیت جو بھی غیرقانونی تعمیرات اور قبضوں میں ملوث ہو اسکو لٹکا دیا جائیے،ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ’مارٹن کوارٹر اور دیگر آبادیوں کو خالی نہیں کرانے دیا جائے گا، اس معاملے پر وفاق سے بات کریں گے، امید ہے کہ معاملے کا کوئی بہتر حل نکل سکے گا۔،انہوں نے کہا کہ ’جئے سندھ کے نعرے بھی پیپلز پارٹی کی مرضی کے بغیر کیسے لگ سکتے ہیں، کراچی کی زمینوں گوٹھ آباد اسکیموں کے نام پر اربوں نہیں کھربوں روپے کا فراڈ ہوا ہے