Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے، خرم شیرزمان

تحریک انصاف کراچی کے صدرو رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پی پی کو کراچی کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا،...

عدلیہ مخالف تقریر،پی پی کا مسعود عباسی کو شوکاز نوٹس

پاکستان پیپلزپارٹی کے پی ایس 114 کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمن عباسی کو عدلیہ مخالف تقریر پر شوکاز نوٹس، پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا کہ شوکاز نوٹس کا مسعود عباسی سے تین روز میں وضاحت طلب کی گئی ہے، سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے باوجود بھی پی پی پی نے عدالتوں کا احترام ملحوظ رکھا۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری نے عدالتی زیادتیوں کے باوجود عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کیا، عدالتوں سے لڑائی نہیں کی۔