Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق کورنگی 6 نمبر مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے 1 شخص شدید زخمی ہوگیا، زخمی شخص کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی شاخت 24 سالہ ذیشان ولد نعیم کے نام سے ہوئی ہے اور بلدیہ اتحاد ٹاؤن آفریدی چوک کے قریب  فائرنگ سے 1 شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے، زخمی کی شناخت 35 سالہ زاکر ولد صاحب دین کے نام سے ہوئی ہے۔