Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

متعدد سینٹرز میں ویکسین کی قلت، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

کراچی کے متعدد ویکسینیشن سینٹرز میں انسدادِ کورونا ویکسین کی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث ویکسین لگوانے آنے والے شہریوں کو مشلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کے 90 سینٹرز میں سے بیشتر سینٹرز ایسے ہیں جہاں ویکسین ختم ہوچکی ہے، ضلع وسطی اور کورنگی کے متعدد چھوٹے سینٹرز میں ویکسین کی قلت ہے جبکہ جنوبی، شرقی اور غربی کے بھی متعدد چھوٹے سینٹرز میں ویکسین کی قلت کا سامنا ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ متعدد ویکسینیشن سینٹرز میں سنگل ڈوز پاک ویک کی قلت کا سامنا ہے جبکہ سائینو فارم ویکسین صرف سیکنڈ ڈوز کے لیے مختص کی گئی ہے اور سائینو ویک اور اسٹرازینیکا کی بھی قلت ہے۔