Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

حکومت کچھ بھی کرلے، نسلا ٹاور کے مکینوں کا گھر خالی کرنے سے انکار

نسلا ٹاور کے متاثرین ڈٹ گئے، گھر خالی کرنے سے انکار، حکومت کچھ بھی کرلے اپنے گھر گرانے نہیں دیں گے، مثاترین کا کہنا تھا کہ اپنی جمع پونجی یوں لٹنے نہیں دیں گے پروجیکٹ اگر غیرقانونی تھا تو اس وقت کیوں نہیں گرایا گیا جب زیر تعمیر تھا، انہوں نے صدرمملکت عارف علوی سے مداخت کی اپیل کردی، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے نسلا ٹاور کر غیرقانونی قرار دے کر گرانےکا حکم دیا رکھا ہے۔