Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

پلے آف راونڈ، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کےلئے 181 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ6 کے پلے آف رائونڈ کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 180 رنز بنائے اور اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت کےلئے 181 رنز کا ہدف دیا، ملتان کی جانب سے  خوشدل شاہ اور چارلیس نے جارحانہ بلے بازی  کرتے ہوئے بالترتیب42 اور 41 رنز بنائے  دونوں بلے بازوں نے مجموعی طورپر 8 چھکے لگائے جبکہ صہیب مقصود نے  ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 59 رنز بناکر نمایاں اسکورر رہے کپتان محمد رضوان اور رلی روسو صفر پر آئوٹ ہوئے، اسلام آباد یونائٹیڈ کی جانب سے  فہیم اشرف اور شاداب خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں عاکف جاوید ایک کھلاڑی کو آئوٹ کرسکے۔