Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

اسلام آبادیونائٹیڈ 149 رنز بکھر گئی، ملتان فائنل میں پہنچ گیا

 ملتان سلطانز پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا، اسلام آباد یونائٹیڈ کو 31 رنز سے شکست، پلے آف راونڈ کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کے دیئے گئے ہدف 181 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم بکھر گئی پوری ٹیم 149 رنز بناکر پویلین چلتی بنی، عثمان خواجہ 70 نے ایک بار پھر 70 رنز کی اننگز کھیلی، حسین طلعت 25 افتخار احمد 16 اور محمد وسیم 13 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، ملتان سلطانز کی جانب سے سہیل تنویر اور موزابانی نے 3،3 شکار کئے جبکہ عمران طاہر 2 اور عمران خان نے ایک وکٹ حاصل کی، آل راونڈ کارکرگی پر سہیل تنویز مین آف دی میچ قرار پائے۔