Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

صدرعارف علوی کا منہدم عمارتوں کے متاثرین کی مدد سے انکار

عدالتی حکم پر منہدم عمارتوں کے متاثرین کی گورنر ہائوس میں صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات،عارف علوی کا مدد سے انکار ،صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی بنایا گیا، چیف جسٹس نے غیر قانونی تعمیرات روکنے کے احکامات جاری کیے، صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ’بلڈرز اپنے رویے تبدیل کریں اور معاملات کو ذمہ داری سے نمٹائیں، عدالتی احکامات سے 40 سے 50 ہزارخاندان متاثر ہوں گے‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیرقانونی تعمیرات میں ملوث افسران کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیاجاناچاہیے۔