Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ویکسی نیشن کے بغیر آرٹس کونسل میں داخلہ ممنوع قرار

آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یکم جولائی سے جن ممبران نے کورونا سے بچائو کی ویکسین نہیں لگوائی وہ آرٹس کونسل میں داخل نہیں ہوسکے گا، احمد شاہ کا مزید کہنا تھا کہ آرٹس کونسل میں پروگرامات کے آرگنائزرز اور ڈراموں میں حصہ لینے والے اداکار بھی ویکسی نیشن کے بغیر آرٹس کونسل میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔