Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ایل پی جی پھر مہنگی، ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی دھمکی

حکومت کا پیٹرول کے بعد ایک اور عوام دشمن فیصلہ، ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ، قیمت 156 روپے فی کلو ہوگئی، ایل پی جی ایسوسی ایشن نے 30 جون سے ہڑتال کی دھمکی دیدی، چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق جون کے آخر میں بھی قیمت میں اضافے کی اطلاع مل رہی ہے ،دوسری جانب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس وقت میں ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی قلت کا سامنا ہے۔