Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

سندھ اسمبلی، تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس سے واک آوٹ

سندھ اسمبلی میں جاری بجٹ اجلاس سے تحریک انصاف کا واک آوٹ، پی ٹی آئی ذرائع کےمطابق ایم پی اے عدیل احمد کی تقریر کے دوران مائیک بند کردیا گیا جس کے باعث واک آوٹ کیا گیا، اراکین کا کہنا تھا کہ سندھ کے حق پر بات کی جارہی تھی جو پیپلزپارٹی کو پسند نہیں آئی، پی ٹی آئی اراکین کا مزید کہنا تھا کہ پی پی سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہے اور تحریک انصاف ہر صورت سندھ کے حق کے لئے لڑے گی۔