Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

بحریہ ٹاون حملہ، رینجرز نے مزید5 ملزمان گرفتار کرلئے، تعداد11 ہوگئی

 بحریہ ٹائون جلائو گھیرائو مزید 11 افراد گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق 6 ملزمان کو پہلے ہی پولیس کے حوالے کردیا تھا مزید 5 کو آج گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ہوئی، ملزمان کے پاس ڈنڈے، سریئے، پائپ اور آگ لگانے والا مواد موجود تھا، ملزمان نے اے ٹی ایم مشین کو توڑا ور لوٹ مار کی، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان منصوبہ بندی کرکے بحریہ ٹائون میں داخل ہوئے۔