Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ایس بی سی اے نے کراچی میں 556 عمارتیں مخدوش قراردیدی

کراچی میں 556 عمارتیں مخدوش قرار، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے فہرست جاری کردی، مجموعی طورپر 689 عمارتوں کی مخدوش قرار دیا گیا ہے جس میں سب سے زیادہ مخدوش عمارتیں کراچی میں ظاہر کی گئی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اے نے مخدوش عمارتوں کی فہرست جاری کرکے خود کو بری الزمہ قرار دے دیا ہے، ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ ابھی شروع ہونے والا ہے اور مخدوش قرار دی گئی عمارتوں کے گرنے کا بھی خطرہ موجود ہے لیکن ایس بی سی اے صرف فہرست جاری کرکے فارغ ہوگیا  اصل کام تو عمارتوں کو خالی کروانا تھا۔