Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

شعیب اختر موٹر وے پولیس کے سفیر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر موٹروے پولیس کے سفیر بن گئے، شعیب اختر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل کلیم امام اور ان کی ٹیم کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اس حوالے سے مداحوں کو اطلاع دی۔

شعیب اختر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ بطور سفیر پاکستان موٹروے پولیس سے منسلک ہونے پر فخر ہے، انشاء اللہ عوام کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم  کرنے کے لیے اپنا کردار اداکروں گا۔