Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

سندھ میں گیس بحران شدید ہوگیا، نان ایکسپورٹ صنتعوں کو سپلائی بند

 سندھ میں گرمیوں میں بھی گیس کا بحران، نان ایکسپورٹ صنعتوں کو غیر معینہ مدت تک کےلئے سپلائی بند، ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق جنرل انڈسٹریز میں کیپسٹو پاور 50 فیصد بند ہے اور کنٹرپسا گیس فیلڈ 21 دن سے  مینٹینس جاری ہے، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ گیس سپلائی کی بندش کا فیصلہ نان ایکسپورٹ صنتعوں کےلئے کیا گیا ہے۔