Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

چیف جسٹس کےخلاف تقریر،مسعود عباسی کو توہین عدالت کا نوٹس

سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقہ  114 کے پی پی عہدیدار کو چیف جسٹس کےخلاف تقریر کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مسعود الرحمن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پی پی عہدیدار کی تقریر بادی النظر میں چیف چسٹس کی توہین کی گئی ہے، سپریم کورٹ نے اس معاملے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھی نوٹس جاری  کردیا۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے رکن مسعود الرحمان عباسی کی چیف جسٹس کے خلاف تقریر پر ازخود نوٹس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نےکی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ یہ تقریر سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف غیرمہذب زبان استعمال کی گئی۔ بعد ازاں  کیس کی سماعت 28 جون تک ملتوی کر دی گئی۔