Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے وزیراعلیٰ کی کارکردگی دیکھ کر پنجاب کے وزیر بزدار صاحب کی تعریف کرنا پڑرہی ہے، سندھ میں کتے لوگوں کو کاٹ رہے ہیں، 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، سندھ بھر میں کوئی سڑک سلامت نہیں، سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پچھلے 13 سالوں سے کراچی میں نئے پانی کی ایک بوند نہیں آئی ہے جبکہ پچھلے پانی کو ہائیڈرنٹ بنا کر بیچ رہے ہیں، سندھ میں کوئی ایک نیا ہسپتال، یونیورسٹی یا ٹرانسپورٹ کی کوئی ایک نئی بس نہیں آئی ہے۔