Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

ڈکیتی کی بڑی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے 2 کارندے گرفتار

ساؤتھ انویسٹگیشن پولیس نے درخشاں کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی بڑی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی انویسٹگیشن ساؤتھ عمران مرزا کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان گھروں میں ڈکیتیاں کرتے تھے جبکہ ملزمان لاہور میں بھی 30 سے زائد مقدمات میں مطلوب ہیں، گرفتار ملزمان اس سے قبل لاہور اور اوکاڑہ میں بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے کراچی آئے تھے اور انہوں نے کراچی میں بھی وارداتیں شروع کردیں، ملزمان کے قبضے سے لاک توڑنے کے اوزار ملے ہیں جبکہ ملزمان نے کراچی میں متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے۔