Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

پی ٹی وی کے سینئر اداکار انوراقبال بلوچ انتقال کرگئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، مرحوم نے سوگواروں میں 4 بیٹیاں چھوڑیں ہیں، ذرائع کے مطابق اداکار انوراقبال بلوچ کو کینسر کا عارضہ لاحق تھا، کچھ روز قبل اچانک طبعیت کی خرابی کے باعث انہیں نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں آج دوران علاج خالق حقیقی سے جاملے، مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔