Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

مون سون، ممکنہ ہنگامی صورتحال سے بچنے کیلئے ریسکیو ٹیم کی مشقیں

شہرقائد میں مون سون بارشوں کے دوران ممکنہ ہنگامی صورت حال سے بچنے کے لیے اربن ریسکیو ٹیم نے کشتیوں کے ذریعے مشقیں کیں، تفصیلات کے مطابق اربن فلڈنگ ریسکیو ٹیم کشتیوں سمیت منوڑہ پہنچی اور پانی میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا عملی مظاہرہ کیا۔ ڈی آئی جی مقصود احمد کی سربراہی میں یہ یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے حالیہ دنوں میں ہی یونٹ کا افتتاح کیا گیا تھا۔

ڈی آئی جی مقصود احمد نے کہا کہ اربن فلڈنگ ریسکیو ٹیم کے کمانڈوز تربیت یافتہ ہیں، لائف گارڈ کی تربیت ماہرین سے حاصل کی گئی ہے، ریسکیو یونٹ خصوصی کشتیوں کے ہمراہ نشیبی مقامات پر موجود ہوگا۔