Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر صدرمملکت، وزیر داخلہ اور گورنر سندھ کا اظہار تعزیت

برصغیر کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر پاکستان سے بھی ان کے اہل خانہ سے افسوس اور تعزیت کااظہار کیا جارہا ہے، تفصیلات کے مطابق صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی اداکار دلیپ کمار کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔