Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

بھارت کو ناک چنے چبوانے والے حوالدار لالک جان شہید کا آج 22واں یوم شہادت

کارگل کے محاذ پر وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا آج بائیسواں یومِ شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے یومِ شہادت پر پیغام جاری کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے یوم شہادت پر کہا کہ قوم لالک جان نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، لالک جان نے 7 جولائی 1999ء کو کارگل میں اپنی زندگی مادر وطن کے دفاع کے لیے قربان کردی، ان کی جرات اور بے لوث قربانی وطن کے محافظوں کےلیے ہمیشہ مشعل راہ رہے گی۔