Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

تیسرا ون ڈے، بابر،رضوان اور امام کا لاٹھی چارج، انگلینڈ کو 332 رنز کا ہدف

 تیسرا ون ڈے پاکستان 331 رنز بناکر آئوٹ، انگلینڈ کو میچ جیتنے کےلئے 332 رنز کا ہدف، میچ کی خاص بات قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے شاندار 158 رنز تھے ، بابر اعظم نے 4 چھکے اور 13 چوکے لگائے، محمد رضوان 74 اور امام الحق نے 56 اور فہیم اشرف 10 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ سات کھلاڑی ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے، انگلینڈ کی جانب برائیڈن کارسی نے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ثاقب محمود 3 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔