Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی سندھ سے الگ ہے مراد علی شاہ صاحب، خواجہ اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار کی پریس کانفرنس سندھ حکومت پر شدید تنقید، ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ کراچی کے لوگ کچرے میں دفن ہورہے ہیں، کراچی والے پیاسے مررہے ہیں، کراچی کے نوجوان بے روز گار ہیں لیکن سندھ کے گوٹھوں جعلی ڈومیسائل بناکر کراچی میں افسرلگائے جارہے ہیں کراچی کا پیسہ سندھ کے گوٹھوں میں لگایا جارہا ہے ، خواجہ اظہار نے  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم کراچی اور سندھ کی بات کرتے ہیں تو تمہیں آگ لگ جاتی ہے کہ سندھ اور کراچی الگ نہیں، الگ کیوں نہیں کراچی میں پوری بیوروکریسی گوٹھوں سے لاکر بیٹھادی گئی ہے۔