Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

مویشی منڈی میں داخلہ کورونا سرٹیفکیٹ سے مشروط

جانور خریدنا ہے تو کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ساتھ لائیں، محکمہ داخلہ سندھ نے  مویشی منڈی میں انٹری کورونا سرٹیفکیٹ سے مشروط کردی، محکمہ داخلہ کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی ہے، واضح رہے کہ حکومت پہلے ہی ہوٹل، شادی ہالز اور مسافر بسوں میں سفر کےلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے چکی ہے