Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

نویں دسویں کے پریکٹیکل امتحانات 27 جولائی کو شروع ہونگے

نویں اور دسویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات 27 جولائی سے شروع ہونگے، چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیڈول کے مطابق پہلے عملی امتحانات کا انعقاد کامیابی سےمکمل ہوگیا اب دوسرا مرحلہ پریکٹیکل امتحانات کا ہے جو 27 جولائی سے شروع ہوگا، جس کےلئے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ، چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ نے امتحانات کے پُر امن انعقاد پر ناظم امتحانات سید محمد علی شائق، بورڈ کے ویجیلنس افسران، بورڈ کے عملے، میڈیا، اساتذہ، سینٹر سپرنٹنڈنٹس، والدین اور طلبہ کی جانب سے تعاون پر سب کو خراج تحسین پیش کیا۔