Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کورونا کیسز میں اضافہ،شہری ویکسین لگوائیں، مرتضیٰ وہاب

 ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے شہریوں سے جلد از اجلد ویکسین لگوانے کی درخواست کردی،سندھ حکومت کے ترجمان کا کہنا تھاکہ سخت فیصلے کرنا بہت مشکل ہوتے ہیں، مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ہیلتھ افسران نے کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن حکومت چاہتی ہے کہ شہری ایس او پیز پر عمل کریں اورکورونا ویکسین لگوائیں، انہوں نے  اسپتالوں میں جگہ کم پڑھ رہی ہے حالات خراب ہوئے تو یہی ایم کیو ایم اور تحریک انصاف والے شور مچاتے پھیریں گے۔