Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

نارتھ ناظم آباد سے گائے ،میٹروول سے 2 بکرے چوری

قربانی کے جانوروں کی چوری رک نہ سکی، نارتھ ناظم آباد سے گائے اور میٹروول سے دو بکرے چور، دونوں واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئیں، ذرائع کےمطابق سفید کار میں سوار ملزمان نے گھرکے باہر بندھی سیاہ بھچھیا کو کار میں ڈال کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ میٹروول اسکیم 33 میں دوملزمان گھر کے باہر نے بورشن سے دو بکرے کھول کر چلتے بنے  واضح رہے ایک ماہ کے دوران شہر سے لاکھوں مالیت کے درجنوں بکرے اور گائے چوری کئے جاچکے پولیس تاحال کسی بھی واقعے کا کھوج لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔