Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے، خرم شیرزمان

تحریک انصاف کراچی کے صدرو رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پی پی کو کراچی کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا،...

ٹرینیں تاخیر کا شکار، کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کا احتجاج

ریلوے انتظامیہ کی نااہلی سے کراچی سے ملک بھر میں جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار، کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کا احتجاج،3 بجے جانےوالی قراقرم ایکسپریس ساڑھے 6 بجے بھی روانہ نہیں ہوسکی جبکہ بزنس ٹرین کا ٹائم چار بجے اور شاہ حسین کا شام چھ بجے تینوں ٹرینیں پونے سات بجے تک روانہ نہیں ہوسکی تھی اس موقع پر کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کا بے پناہ رش تھا، مسافروں کا کہنا تھا کہ ریلوے والے ٹھیک معلومات نہیں دے رہے بس کچھ دیر بعد وقت آگے کردیتے ہیں