Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے، خرم شیرزمان

تحریک انصاف کراچی کے صدرو رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پی پی کو کراچی کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا،...

سندھ پولیس کے اہلکار ہی کراچی میں ڈکیتیاں کرنے لگے

سندھ پولیس کے اہلکار ہی کراچی میں ڈکیتیاں کرنے لگے، ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے دوران دو واقعات میں پولیس اہلکار ہی ڈکیت نکلے، ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 روز قبل گارڈن ہیڈ کوارٹرز کے سامنے کپڑوں سے لدی گاڑی چھینی گئی تھی، واردات سوسائٹی میں خاتون افسر کے گھر کے کیمرے میں محفوظ ہوگئی، ملزمان کی شناخت گارڈن ہیڈ کوارٹرز کے رہائشی پولیس اہلکاروں سے ہوئی،  اطلاع پر نبی بخش تھانے میں تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔، دیگر علاقوں میں چھاپے مار کر 2 ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گیا کپڑا برآمد کرلیا گیا، چند روز قبل ہی پولیس نے ایس آئی یو کے 6 اہلکاروں کو گرفتار کرکے گلستان جوہر سے چوری گیا گیا 65 تولہ سونا برآمد کرلیا تھا