Friday, October 23, 2020
Home Trending پولیس کا سپرہائی وے پر افغان بستی میں سرچ آپریشن، 20 سے...

پولیس کا سپرہائی وے پر افغان بستی میں سرچ آپریشن، 20 سے زائد افراد گرفتار

Sindh Rangersکراچی، سپرہائی وے پر واقع افغان بستی میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے نتیجے میں 20 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا ہے۔ سپرہائی وے گنا منڈی کے قریب افغان بستی میں پولیس کی بھاری نفری کمانڈوز کے ساتھ پہنچی، دہشت گرد اور جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر اہلکاروں نے علاقے کا گھیرا ڈالا اور پھر سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔

مشتبہ گھروں کی تلاشی لی گئی، پولیس نے 20 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ہتھیار بھی ملے اور ان کی قانونی حیثیت کے بارے میں جانچ کی جارہی ہے۔ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں، بجلی کے میٹرز اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کیا۔ دوسری جانب عوام نے شکایت کی ہے کہ پولیس کی جانب آپریشن کے دوران نازیبا رویہ اختیار کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...