Tuesday, October 27, 2020
Home Trending پی پی جلسے کی تیاریاں، شہر میں کنٹینرز کی پکڑدھکڑ شروع

پی پی جلسے کی تیاریاں، شہر میں کنٹینرز کی پکڑدھکڑ شروع

pppکراچی، پیپلز پارٹی کے رہنما 18 اکتوبر کو کراچی جلسے کی کامیابی کے لیے سرگرم ہوگئے۔ سیکیورٹی انتظامات کے علاوہ 6 روز پہلے ہی کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔

ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ جلسے میں کئی روز باقی ہیں، مگر پولیس نے انہیں ابھی سے یہاں لا بٹھایا ہے۔ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پولیس کنٹینرز لے لے مگر ان کی گاڑیاں تو چھوڑ دے تاکہ وہ گھر جاسکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...