Monday, October 26, 2020
Home Trending پروین جونیجو رکن سندھ اسمبلی نہیں رہیں، آغا سراج درانی

پروین جونیجو رکن سندھ اسمبلی نہیں رہیں، آغا سراج درانی

Sindh Assimbleyکراچی، اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ اب پروین جونیجو رکن سندھ اسمبلی نہیں رہیں اس لئے وہ اسمبلی اجلاس میں نہیں آسکتیں۔ پروین جونیجو کو اگر شکایت ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی میں قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی پروین جونیجو کا استعفیٰ ایک دن میں وضاحت کے بغیر منظور کرلیا گیا۔ پروین جونیجو کا استعفیٰ دو لائنوں پر مشتمل تھا۔ پروین جونیجو کی جانب سے استعفے میں کوئی وضاحت پیش نہیں کی جبکہ اسمبلی قواعد کے مطابق اسپیکر کو مستعفی رکن سے وضاحت بھی طلب کرنا چاہئے تھی۔ پروین جونیجو کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے قواعد کی خلاف ورزی کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ پروین جونیجو نے الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس ہائی کورٹ کو اس بارے میں خط لکھ دیا۔ پروین جونیجو نے خط میں اپنی جان کے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...