Tuesday, October 27, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی ٹیلی نار یوتھ سمٹ14ء، پاکستان کی نمائندگی معاذ اور صدف کرینگے

ٹیلی نار یوتھ سمٹ14ء، پاکستان کی نمائندگی معاذ اور صدف کرینگے

Telenor_Youth_Summitکراچی: معاذ عمران اورصدف امین ناورے کے شہر واسلو میں نوبل پیس سینٹر کے اشتراک سے ہونے والی دوسری ٹیلی ناریوتھ سمٹ2014میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

واضح رہے کہ رواں سال ہونے والے مقابلے میں موبائل کمیونکےشن ٹےکنالوجی کے ذریعے معاشرے مےں مثبت تبدیلی لانے کے حوالے سے 800سے زائد منفرد خےالات پر مبنی انٹریز موصول ہوئیں جن میں سے 11انٹریز کو تین راﺅنڈز کے بعد منتخب کیا گیا ۔

اس موقع پر ٹےلی نار پاکستان کی ڈائرےکٹر کارپورےٹ کمےونےکےشن اےنڈ رسپانسبلٹی عاطفہ اصغر نے مقابلے کے شرکاءکے جذبے کو سراہا۔انہوں نے بتاےا کہ مقابلے مےں بڑی تعداد مےں نوجوانوں نے شرکت کی اور ڈےجےٹل کمےونےکےشن کے ذرےعے معاشرے کو بہتر بنانے پر مبنی کچھ انتہائی دلسچپ آئےڈےاز پےش کئے گئے۔”اس پلےٹ فارم کا مقصد نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تا کہ وہ اپنی تمام تر صلاحےات کو بروئے کار لاتے ہوئے موبائل کمےونےکےشن و انٹرنےٹ کے ذرےعے معاشرے مےں مثبت تبدےلی لاسکےں ۔

اس موقع پر خوشی کا اظہاکرتے ہوئے پاکستان سے منتخب ہونے والے پہلے فاتح معاذ عمران نے کہا کہ ان کے لئے ٹیلی نار یوتھ سمٹ میں عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا ایک عظیم موقع ہے۔ اس حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے صدف امین نے کہا کہ ہم ٹیلی نار یوتھ سمٹ میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے بات چیت اور نیٹ ورکنگ کرنے کے منتظر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...