بدھ, مارچ 22, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی میں مبینہ پویس مقابلہ کےدوران 3 ڈاکؤ ہلاک

کراچی میں مبینہ پویس مقابلہ کےدوران 3 ڈاکؤ ہلاک

ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے۔ پولیس کے ساتھ مقابلے میں 2 ڈکو موقع پر ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا تھا۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ مطابق مقابلے میں زخمی تیسرا ڈاکو بھی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ساجدسدوزئی کا کہنا تھا کہ ملزمان ملزمان سے اسلحہ، نقدی اور چھینے ہوئے9 موبائل فونز ملے ہیں

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code