Saturday, October 24, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی تھری جی صارفین کیلئے یوفون کی نئی ایپ’تھری جی حب‘

تھری جی صارفین کیلئے یوفون کی نئی ایپ’تھری جی حب‘

rsz_ufonehub-inner1کراچی: یوفون نے اپنی تھری جی سروس کے لئے خصوصی طور پر ’تھری جی حب ‘کے نام سے اپنی نوعیت کی منفرد ایپلی کیشن لانچ کر دی ہے ۔اس ایپلی کیشن کی مدد سے ویڈیو انفو سروسز، ویڈیو اسٹریمنگ اور یو واچ جیسے فیچرز شامل ہیں ۔اس ایپلی کیشن کی مدد سے یوفون اپنے تھری جی صارفین کو اپنی پسندیدہ کٹیگیرزجیسے نیوز،اسلامک، انٹرٹینمنٹ ، بیوٹی ٹپس اور کھانوں کی ترکیب کی اپنی پسند کی ویڈیوزسبکسکرائب کر سکیں گے۔

اس ایپلی کیشن کی مدد سے صارفین ویڈیو پیغام بھیج اور وصول کر سکیں گے اور یوواچ پر موجودویڈیوز با آسانی دیکھ سکیں گے۔ایپلی کیشن کے ہر فیچر کے حوالے سے استعمال کے دوران صارف کو وائس ریکارڈنگ کی مدد رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔

اس سروس کی لانچنگ کے موقع پر یوفون کے ہیڈآف ویلیو ایڈڈ سروسزشرجیل بن حسن نے کہاکہ تھری جی حب کی مدد سے ہمارے لاکھوں صارفین فائدہ اٹھائیں گے اور اس کی مدد سے وہ تھری جی کے زیادہ بہتری انداز میں مزے اٹھا سکیں گے۔ تھری جی حب ایپ اینڈرائڈ ایپ/ویڈیو سے مزین ہینڈ سیٹ رکھنے والے صارفین گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...