Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار خدمات کا اعتراف، وائی ٹرائب کے لئے RCCIایوارڈ

خدمات کا اعتراف، وائی ٹرائب کے لئے RCCIایوارڈ

RCCIکراچی،    بین الاقوامی معیار کی براڈ بینڈ سہولیات پاکستان بھر میں مہیا کرنے پر وائی ٹرائب کوRCCI ایوارڈز کی 27 ویں سالانہ تقریب2014 کے دوران تجارت اور خدمات کے شعبے میں بہترین کارکردگی کا اعزاز پیش کیا گیا ۔ یہ اعزاز وائی ٹرائب کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ، وسیم احمدنے صدر مملکت ممنون حسین سے وصول کیا۔
اعزازی تقریب کے موقع پر بات کرتے ہوئے، وائی ٹرائب کے چیف ایگزیکٹیو نے کہاکہ ہمارے لئے یہ انتہائی قابل فخر اور پر مسرت موقع ہے کہ ہماری کاروباری صلاحیت ، کارکردگی اور ساکھ کو قومی سطح پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ بہترین کارکردگی کا اعزاز حاصل ہونے سے ہمارے ادارے اور کارکنان میں مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں میں کامیابی کے لئے ایک نیا جوش اور ولولہ بھی اجاگر ہوا ہے۔ ہم پاکستانی صارفین کے لئے رابطے اور مواصلات کی جدید ترین سہولیات پیش کرتے رہیں گے ، تاکہ مستقبل کے قومی اہداف کے حصول میں وائی ٹرائب کا بھی اہم کردار ہو ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...