Saturday, October 24, 2020
Home Trending شاہین کمپلکس، فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت2پولیس اہلکارزخمی

شاہین کمپلکس، فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت2پولیس اہلکارزخمی

karachi-crimesکراچی، آرٹس کونسل کےقریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسب انسپکٹر سمیت2پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ ایم آرکیانی روڈ پر شاہین کمپلیکس کےقریب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے سامنے پیش آیا۔ زخمیوں کی شناخت سب انسپکٹر ظہوربھٹی اور پولیس اہلکار محمدارشدکےنام سےہوئی ہےجنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...