Thursday, October 22, 2020
Home Trending ایم کیو ایم کی 8 بجے ہنگامی پریس کانفرنس، کل یوم سیاہ...

ایم کیو ایم کی 8 بجے ہنگامی پریس کانفرنس، کل یوم سیاہ منانے کا فیصلہ، ذرائع

560104-MQMRCPressConference-کراچی، متحدہ قومی موومنٹ نے اب سے کچھ دیر بعد 8 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کا طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے کل بروز اتوار کو محاجر لفظ کو گالی قرار دینے پر یوم سیاہ منانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ تاہم ایم کیو ایم کے ذرائع کی جانب سے اس فیصلے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...